Subscribe for new events

Enter your email address:

Tuesday, April 24, 2012

28 - 30 Apr 2012 : Aalmi Tableeghi Ijtema Islamabad

بھائیو دوستو بزرگو
اللہ نےمیری اورآپ کی بلکہ سارےعالم کےانسانوں کی کامیابی اپنےپورے کے پورے دین میں رکھی ہے. یہ دین میری آپ کی اور تمآم عالم کی انسانوں کی زندگی میں کس طرح آےگا؟ اس کے لیےزبردست محنت کی ضرورت ہے اسی محنت کے سلسلے میں 30.29.28 اپریل عالمی تبلیغی اجتماع اسلام آباد  میں منعقد ہورھا ھے جسمیں تمام احباب سےشرکت کی درخواست ھے.
28 - 30 Apr 2012 : Aalmi Tableeghi Ijtema IslamabadSocialTwist Tell-a-Friend